Top Rated Posts ....

Omar Cheema explains what Pakistanis should do if they are truly patriotic

Posted By: Nasir, June 12, 2022 | 07:03:06


Omar Cheema explains what Pakistanis should do if they are truly patriotic


اگر آپ کی آمدن پانچ روپے ہے اور خرچہ دس روپے ہے، باقی پانچ روپے آپ کسی سے ادھار لے رہے ہیں اور ساتھ اکڑرہے ہیں کہ ابسولیوٹلی ناٹ، آپ نے ہمیں غلام سمجھا ہوا ہے، اگر آپ واقعی غیرتمند ہیں تو ٹیکس دیں، حب الوطنی کا معیار یہ نہیں ہونا چاہئے کہ آپ کسی ادارے کی کتنی خوشامد کرتے ہیں، بلکہ یہ ہونا چاہئے کہ کون سا بندہ ٹیکس دیتا ہے۔ عمر چیمہ۔


Youtube



Comments...