Will some journalist / youtuber dare to ask Imran Khan about Malik Riaz & Bushra Begum's deal - Rauf Klasra
رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کے حامی صحافیوں اور یوٹیوبرز کو اکسایا ہے کہ وہ عمران خان سے ملک ریاض اور بشریٰ بیگم کی ڈیل کے متعلق سوال کرنے کی ہمت کریں۔ رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "بڑے اینکرز،صحافی یوٹیوبرز عمران خان سے روز ملتے ہیں۔؟زیادہ نہیں ایک آدھ اینکر یا یوٹیوبر کو جرات کر کے خان صاحب سے پوچھنا چاہیے کہ ملک ریاض سے بشری بیگم صاحبہ نے 456کنال زمین نام کیوں کرائی&بدلے میں کیا بڑی فیور دی گئی؟
کسی ایک کو تو جرات دکھانی چائیے۔زیادہ نہیں صرف ایک۔جسٹ ون"۔۔
بڑے اینکرز،صحافی یوٹیوبرز عمران خان سے روز ملتے ہیں۔؟زیادہ نہیں ایک آدھ اینکر یا یوٹیوبر کو جرات کر کے خان صاحب سے پوچھنا چاہیے کہ ملک ریاض سے بشری بیگم صاحبہ نے 456کنال زمین نام کیوں کرائی&بدلے میں کیا بڑی فیور دی گئی؟
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 15, 2022
کسی ایک کو تو جرات دکھانی چائیے۔زیادہ نہیں صرف ایک۔جسٹ ون
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










