Top Rated Posts ....

Maryam Nawaz blasts on ARY and its owner Salman Iqbal

Posted By: Sohail, June 16, 2022 | 10:50:51


Maryam Nawaz blasts on ARY and its owner Salman Iqbal


۔ اے آر وائی کو عمران خان نے 40 ارب روپیہ کھلایا، میں سارے میڈیا کے سامنے پوچھتی ہوں کیا سلمان اقبال نے 12 ارب روپے کا ٹیکس چوری نہیں کیا، کیا عمران خان نے اسے بڈنگ کے بغیر کرکٹ کے رائٹس نہیں دیئے۔ مریم نواز کی اے آر وائی اور سلمان اقبال پر چڑھائی۔


Youtube



Comments...