Who should be given the credit of Pakistan getting out of FATF's grey list? Hamid Mir tweets
سوشل میڈیا پر بحث چھڑی ہوئی ہے کہ پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی طرف اٹھائے جانے والے اقدامات کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے، سابقہ پی ٹی آئی کی حکومت کو یا موجودہ حکومت کو۔ اس پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "اصل کہانی: پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے جی ایچ کیو میں ڈی جی ایم او کی سربراہی میں 2019 میں اسپیشل سیل قائم کیاگیا اس وقت صرف 5نکات پر پیش رفت تھی اس سیل نے 30 سے زائد وزارتوں اور ایجنسیز کے درمیان کوارڈینیشن کی اور تمام 34 نکات پر عمل درآمد کروا کر پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلوایا"۔۔
اصل کہانی: پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے GHQمیں DGMOکی سربراہی میں 2019 میں اسپیشل سیل قائم کیاگیا اس وقت صرف 5نکات پر پیش رفت تھی اس سیل نے 30 سے زائد وزارتوں اور ایجنسیز کے درمیان کوارڈینیشن کی اور تمام 34 نکات پر عمل درآمد کروا کر پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلوا یا
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) June 17, 2022
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











