Top Rated Posts ....

Khan Sahib! Kaisi Ghairat? Kaisi Khuddari? Aftab Iqbal lectures Imran Khan

Posted By: Nasir, June 18, 2022 | 18:53:58


Khan Sahib! Kaisi Ghairat? Kaisi Khuddari? Aftab Iqbal lectures Imran Khan


ملک صرف خودداری اور قومی غیرت سے اوپر اٹھتا ہے۔ عمران خان۔ خان صاحب اس معیشت کے ساتھ کیسی خودداری اور کیسی غیرت، یہ سب تو مصنوعی باتیں لگتی ہیں، انڈیا کو دیکھ لیں ان کی معیشت کہاں پہنچ گئی ہے۔ آفتاب اقبال نے عمران خان کو لیکچر دے دیا۔


Youtube



Comments...