Shaheen Sehbai's tweet over Ahsan Iqbal's statement about corruption
احسن اقبال نے گزشتہ روز بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں بہت سے ایسے ممالک گنوا سکتا ہوں جن میں پاکستان جتنی کرپشن ہے اور وہ ترقی کرگئے۔ اس پر شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "پروفیسراحسن اقبال : میں آپکو نظرانداز ہی کرتا مگر آپ سب کو اتنا بیوقوف سمجھتے ہیں- آپ ایسے بولتے ہیں جیسے آپ دنیا کی سب سے شفّاف سیاسی پارٹی کے لیڈر ہیں اور وہ بڑی قوم پرست ہے- آپکی پارٹی دنیا کی مشہورترین گندگی کیچڑ اورلوٹ مارکے لئے مشہور ہے آپ کواندازہ ہی نہیں کچھ تو شرم کر لیں"۔
پروفیسراحسن اقبال : میں آپکو نظرانداز ہی کرتا مگر آپ سب کو اتنا بیوقوف سمجھتے ہیں- آپ ایسے بولتے ہیں جیسے آپ دنیا کی سب سے شفّاف سیاسی پارٹی کے لیڈر ہیں اور وہ بڑی قوم پرست ہے- آپکی پارٹی دنیا کی مشہورترین گندگی کیچڑ اورلوٹ مارکے لئے مشہور ہے آپ کواندازہ ہی نہیں کچھ تو شرم کر لیں
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) June 21, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










