Top Rated Posts ....

Rauf Klasra grills Imran Khan after showing his video when he amended NAB law to protect his friends

Posted By: Muzaffar, June 21, 2022 | 17:04:52


Rauf Klasra grills Imran Khan after showing his video when he amended NAB law to protect his friends


رؤف کلاسرا نے عمران خان کا 2019 کا کلپ چلوادیا، میں نے آرڈیننس کے ذریعےبزنس کمیونٹی کو نیب سے انسولیٹ کردیا ہے، میرے بزنس مین دوست جو یہاں بیٹھے ہیں، ان کو خوشی ہوگی کیونکہ ان پر نیب کیسز چل رہے ہیں۔ عمران خان ۔ اب عمران خان کس منہ سے سپریم کورٹ جارہے ہیں۔یہ تو خود آرڈیننس لے کر آئے تھے۔ان کے دور میں اتنے سکینڈلزآئے مگر۔۔۔۔ کلاسرا


Youtube



Comments...