Kamran Khan's tweets on 10% super tax imposed on industries by Shahbaz government
حکومت کی طرف سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس کے نفاذ پر کامران خان کی سخت تنقید۔ کامران خان نے ٹویٹ میں لکھا "شہباز زرداری حکومت کا ایک اور تباہ کن فیصلہ اب بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ صنعتیں بیٹھ جائیں گی اسی لئے فیصلے کے ایک منٹ کے اندر PSX انڈیکس 1000 پوائنٹس ڈھیر ہوگیا شہباز صاحب بلا آخر اس ٹیکس کا بوجھ بھی عام پاکستانی تک پہنچے گا وہ آپ کو نہیں چھوڑے گا۔۔ "۔
کامران ںے مزید ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "تباہی کے 10 ہفتے آج صنعتوں پر 10 فیصد اضافی ٹیکس قیامت سے کم نہیں پہلے ہی پیٹرول ڈیزل بجلی گیس قیمتیں 50 سے 80 فیصد بڑھ چکی ہیں ڈالر 180 سے 208 رہے جا پہنچا مہنگائی چھپر پھاڑ چکی ہے وہ تمام لوگ جو آپریشن #RegimeChangeInPakistan کے معمار و شریک تھے انہیں قوم کبھی معاف نہیں کرے گی"۔۔
شہباز زرداری حکومت کا ایک اور تباہ کن فیصلہ اب بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ صنعتیں بیٹھ جائیں گی اسی لئے فیصلے کے ایک منٹ کے اندر PSX انڈیکس 1000 پوائنٹس ڈھیر ہوگیا شہباز صاحب بلا آخر اس ٹیکس کا بوجھ بھی عام پاکستانی تک پہنچے گا وہ آپ کو نہیں چھوڑے گا pic.twitter.com/MlO0sRNz7b
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 24, 2022
تباہی کے 10 ہفتے آج صنعتوں پر 10 فیصد اضافی ٹیکس قیامت سے کم نہیں پہلے ہی پیٹرول ڈیزل بجلی گیس قیمتیں 50 سے 80 فیصد بڑھ چکی ہیں ڈالر 180 سے 208 رہے جا پہنچا مہنگائی چھپر پھاڑ چکی ہے وہ تمام لوگ جو آپریشن #RegimeChangeInPakistan کے معمار و شریک تھے انہیں قوم کبھی معاف نہیں کرے گی
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 24, 2022
Pakistan Air Force officer martyred while saving a woman in Islamabad, How it happened?
Who is the BOSS in Lahore women assault case? Mansoor Ali Khan shared storyline of the incident
Lahore assault case: Foreign women make startling revelations in court statements
Foreign Girls Assault Case: Listen what DIG Faisal Kamran said about question of his resignation?
Foreign Women Case: What is the purpose of discussing this incident on TV? Ikhtiar Wali debates with the anchor
Indian PM Modi's hypocrisy exposed as he skips Iranian Supreme Leader's funeral












