Saleem Safi's tweet over Orya Maqbool Jan's blasphemy allegation against General Bajwa
اوریا مقبول جان نے ایک شو میں جنرل باجوہ کے متعلق اپنے خواب کی نئی تشریح بیان کرتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ چونکہ خواب میں جنرل باجوہ نے رسول اللہ ﷺ سے فائل دائیں ہاتھ کی بجائے بائیں ہاتھ سے وصول کرنے کی کوشش کی اسلئے انہوں نے توہین رسالت کی۔ اس پر سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "اوریا صاحب نےصحافتی مقاصد کےلئے مذہبی کارڈ کے استعمال کی حد کر دی۔ پہلےجنرل باجوہ کی خوشامد میں یہ خواب بیان کر کے مذہبی ٹچ دیا اور اب عمران خان کی خوشامد میں اسے غلط ٹچ دے کر توہین رسالت تک جا پہنچے۔ جسکی حمایت کرنی ہے یا مخالفت وہ کرتے رہیں لیکن پلیز اللہ اور اسکے رسول کےپاک ناموں کواستعمال نہ کریں۔"۔۔
اوریاصاحب نےصحافتی مقاصد کےلئےمذہبی کارڈکےاستعمال کی حدکردی۔پہلےجنرل باجوہ کی خوشامدمیں یہ خواب بیان کرکےمذہبی ٹچ دیااوراب عمران خان کی خوشامدمیں اسےغلط ٹچ دےکرتوہین رسالت تک جاپہنچے۔جسکی حمایت کرنی ہےیامخالفت وہ کرتےرہیں لیکن پلیزاللہ اوراسکے رسول کےپاک ناموں کواستعمال نہ کریں۔ https://t.co/1X38qq6YtX
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) June 25, 2022
New CCTV footage shows Trump dinner gunman storming through the security
Iranian President reaches out to the public without protocol, A citizen hugs the President
21 passengers offloaded at Karachi Airport on Bahrain flight
US has planned a new wave of severe attacks on Iran - American newspaper claims
Iran submits latest proposal to Pakistani mediators for negotiations with US
Unusual US military aircraft movements seen in the Middle East












