Imran Khan came to our house and apologized for calling Pervez Elahi the biggest dacoit of Punjab - Moonis Elahi
پرویز الٰہی کے فرزند مونس الٰہی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے ان کے گھر پر آکر معذرت کی تھی کہ ماضی میں وہ پرویز الٰہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "چوہدری شجاعت حسین صاحب نے اپنی لائف سٹوری "سچ تو یہ ہے" میں شریف برادران کو
"مسلسل وعدہ خلاف"،
"اقتدار کے نشے میں چور" ،
"چکنی چوپڑی باتیں کرنے والے"،
سازشی اور "معاہدے پس پشت ڈالنے والے"
قرار دیا ہے۔"۔
اس ٹویٹ کو حامد میر نے قوٹ کرتے ہوئے سوال کیا "کتاب والی بات تو ٹھیک ہے لیکن چوہدری پرویز الٰہی صاحب کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کس نے قرار دیا تھا؟"۔۔
جس پر مونس الٰہی نے حامد میر کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا "حامد میر صاحب! جی اُسی نے جس نے گھر پر آکر معذرت بھی کی اور آگے ساتھ چلنے کا بھی کہا۔"۔
کتاب والی بات تو ٹھیک ہے لیکن چوہدری پرویز الٰہی صاحب کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کس نے قرار دیا تھا؟ https://t.co/rFyraN7ua9
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) June 26, 2022
حامد میر صاحب @HamidMirPAK ، جی اُسی نے جس نے گھر پر آکر معذرت بھی کی اور آگے ساتھ چلنے کا بھی کہا۔ https://t.co/T48MbHKALJ
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) June 26, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










