Local Jirga in Charsadda takes written oath from barbers that they will not trim or shave beards
چارسدہ میں مقامی جرگے نے پولیس کے تعاون سے حجاموں سے حلف لیا ہےکہ وہ اپنی دکانوں میں داڑھیوں کو نہیں مونڈیں گے۔ بیان خلفی میں لکھا گیا ہے"میں اس تحریر کی رو سے اقرار کرکے لکھ دیتا ہوں کہ میں اپنی دکان میں سنت نبویﷺ کیخلاف داڑھی نہیں بناؤں گا, اگر سنت نبوی ﷺ کیخلاف داڑھی بنائی تو اہل علاقہ کو میرے خلاف کاروائی کا اختیار حاصل ہے۔”۔




چارسدہ میں مقامی جرگے نے پولیس کےتعاون سے حجاموں سےحلف لیا ہےکہ وہ اپنی دکانوں میں داڑھیوں کو نہیں منڈھوائیں گے۔بیان خلفی میں لکھا گیا ہے"میں اس تحریر کی رو سے اقرار کرکے لکھ دیتا ہوں کہ میں اپنی دکان میں سنت نبوی کیخلاف داڑھی نہیں بناؤں گا۔1/2#Charsadda #Pakistan @Natsecjeff pic.twitter.com/juvxelXQWV
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) July 5, 2022
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra








