Top Rated Posts ....

Ayaz Amir's another blasting speech against Establishment after the attack incident

Posted By: Muzaffar, July 05, 2022 | 16:35:39


Ayaz Amir's another blasting speech against Establishment after the attack incident


ایکسٹینشنز کی کوئی حد تو آپ مقررکریں، کتنی ایکسٹینشنز آپ کو چاہئیں؟ اپنا کام آپ سے ہوتا نہیں لیکن ہر دوسرے کام میں مداخلت کرنی ہے، کونسا شعبہ ہے جس میں آپ کی مداخلت نہیں رہی۔ ایاز امیر کی حملے والے واقعے کے بعد ایک اور دھواں دھار تقریر۔


Youtube



Comments...