Kamran Khan's tweet on Anchor Imran Riaz Khan's arrest
کامران خان نے عمران ریاض خان کی گرفتاری پر نوازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا "جناب نواز شریف آپ قانون کی سر بلندی کے داعی ہیں مگر آپکا چوتھا دور بھی صحافیوں اور میڈیا کی آزادی پر قہر ڈھا رہا ہے۔ صحافی پابند سلاسل، حملوں کا نشانہ آپ خاموش۔ گزشتہ دور میں حامد میر احمد نورانی جیسے صحافیوں پر قاتلانہ حملے ہوئے پہلے دور میں مجھے اور ظفر عباس کو نشانہ بنا یا گیا۔"۔
جناب @NawazSharifMNS نواز شریف آپ قانون سر بلندی کے داعی ہیں مگرآپکا چوتھا دوربھی صحافیوں میڈیا آزادی پر قہر ڈھا رہے صحافی پابند سلاسل حملوں کا نشانہ آپ خاموش گزشتہ دور میں حامد میر احمد نورانی جیسے صحافیوں پر قاتلانہ حملے ہوئے پہلے دور میں مجھے اور ظفر عباس کو نشانہ بنا یا گیا pic.twitter.com/ivp4e4cAxg
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 6, 2022
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
New revelations regarding attack on Iran
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











