Matiullah Jan's raises voice in support of Imran Riaz Khan despite his differences
عمران ریاض خان کی گرفتاری سے کچھ دن قبل عمران ریاض خان اور سمیع ابراہیم نے عدالت کے باہر مطیع اللہ جان پر الزام لگائے تھے کہ ان کا فوج میں ریپ ہوا تھا، اس کے باوجود مطیع اللہ جان نے عمران ریاض خان کے حق میں آواز بلند کردی۔ مطیع اللہ جان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "عمران ریاض کی گرفتاری اور اسکو تکنیکی انداز سے ایک تھانے اور عدالت سے دوسرے تھانے اور عدالت کی حدود میں بار بار لیکر جانا قانون، انصاف اور انسانی حقوق کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، اگر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں تو پھر اپنی نالائقی کی مزید نمائش اب بند کریں۔"۔
عمران ریاض کی گرفتاری اور اسکو تکنیکی انداز سے ایک تھانے اور عدالت سے دوسرے تھانے اور عدالت کی حدود میں بار بار لیکر جانا قانون، انصاف اور انسانی حقوق کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، اگر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں تو پھر اپنی نالائقی کی مزید نمائش اب بند کریں-
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) July 7, 2022
Haseena Wajid's speech sparks new tension between India & Bangladesh
Mohsin Naqvi tweets about his meeting with PM Shehbaz regarding Pakistan team's participation in the T20 World Cup
New York Mayor Zohran Mamdani removing snow from streets, Video goes viral
Opinion divided on Iman Mazari's arrest, New controversy on Ansar Abbasi's story - Details by Omar Cheema
Sohail Afridi gives 24 hour deadline, Iran gets new support - Details by Mansoor Ali Khan
Karachi: Video of clash between lifter driver and car owner goes viral











