Top Rated Posts ....

Imran Riaz Khan got relief from court on the condition that he will remain silent

Posted By: Amjad Shah, July 09, 2022 | 13:38:44


Imran Riaz Khan got relief from court on the condition that he will remain silent


بریکنگ نیوز۔ عمران ریاض خان کو منہ بند رکھنے کی شرط پر رہائی ملی، انہوں نےعدالت کو یقین دہانی کروائی کہ وہ کسی قسم کی سیاسی بات نہیں کریں گے اور خاموش رہیں گے

وکیل حسان نیازی جو کہ عمران ریاض خان کے کیس کو فالو کرتے رہے اور متعدد بار ان کے وکلاء کے ساتھ نظر آئے، انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کے بیحاف پر عمران ریاض خان کو سامنے شرط رکھی کہ وہ اس صورت میں انہیں ریلیف دے سکتے ہیں، اگر وہ خاموش رہیں۔ حسان نیازی نے اپنی ٹویٹ میں ہی بتایا کہ عمران ریاض خان نے یہ شرط منظور کرلی جس پر انہیں عدالت کی طرف سے ضمانت دے دی گئی۔






Comments...