Top Rated Posts ....

A network that is involved in attacking journalists has been exposed, why is media silent? Absar Alam

Posted By: Nasir, July 09, 2022 | 16:44:41


A network that is involved in attacking journalists has been exposed, why is media silent? Absar Alam


پاکستانی میڈیا سے مجھے ایک شکوہ ہے کہ پاکستانی تاریخ میں پہلی دفعہ نہ صرف حملہ کرنے والا ہاتھ بلکہ اس کے پیچھے نیٹورک بھی پکڑا گیا، پاکستانی میڈیا کیوں خاموش ہے؟ کیا اس کو کہا گیا ہے کہ وہ خاموش رہے، میں تو اپنی زندگی گزار چکا ہوں،، یہ میرا اشو نہیں، یہ صحافیوں پر حملہ کرنےو الا ایک نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ ابصار عالم کی گفتگو۔


Youtube



Comments...