Sami Ibrahim and the transgender had a money dispute - Gharida Farooqi's reveals
سمیع ابراہیم پر حملے کے واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے انکشاف کیا کہ سمیع ابراہیم اور دو خواجہ سراؤں کے درمیان پیسوں کا کوئی تنازعہ تھا، جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔ غریدہ فاروقی نے ٹویٹ میں لکھا "متعلقہ اسلام آباد پولیس کیمطابق اینکر سمیع ابراہیم اور دو transfenders کا کچھ آپس کا پیسوں کا لین دین کا مسئلہ تھا جس پر آج کا واقعہ پیش آیا۔ متعلقہ SHO کا کہنا ہے کہ پولیس نے فوراً FIR کٹوانے کیلئے کہا لیکن اُس وقت اینکر کیجانب سے انکار کر دیا گیا۔"۔
متعلقہ اسلام آباد پولیس کیمطابق اینکر سمیع ابراہیم اور دو transfenders کا کچھ آپس کا پیسوں کا لین دین کا مسئلہ تھا جس پر آج کا واقعہ پیش آیا۔ متعلقہ SHO کا کہنا ہے کہ پولیس نے فوراً FIR کٹوانے کیلئے کہا لیکن اُس وقت اینکر کیجانب سے انکار کر دیا گیا۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) July 9, 2022
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
New revelations regarding attack on Iran
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











