What happened to that video you were supposed to upload after arrest? Iqrar asks Imran Riaz
صابر مٹھو کے معاملے پر آپ کو معافی مانگنے پر کس چیز نے مجبور کیا تھا؟ دوسرا گرفتاری کے پانچ گھنٹے بعد آپ نے ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کا کہا تھا اس ویڈیو کا کیا ہوا؟ اقرار الحسن کے عمران ریاض سے دو سوالات

آپ ببر شیر ثابت ہوئے ہیں۔ آپ کی جرأت اور بہادری کو سلام لیکن دو سوال ہیں، دِل میں رکھنے سے بہتر ہے پوچھ لوں۔ پہلا یہ کہ صابر مٹھو کے معاملے پر آپ کو معافی مانگنے پر کس چیز نے مجبور کیا تھا؟ دوسرا گرفتاری کے پانچ گھنٹے بعد آپ نے ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کا کہا تھا اس ویڈیو کا کیا ہوا؟ https://t.co/AP89OVdacS
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) July 10, 2022
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard resigns
Trump’s statements spark wave of memes across social media
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Are foreign nationals applying for green cards now required to leave the US?











