Fawad Chaudhry bashes the Mullah who says it is haram to vote PMLN
اونچی پگ اور لمبی داڑھی والے مولوی کے ن لیگ کو ووٹ دینا حرام قرار دینے پر فواد چوہدری میدان میں آگئے۔فرقوںاور فتووں کی سیاست تباہ کن ہے کسی کو ووٹ دینے سے کوئی کافر ہوتا ہے نہ ختم نبوت پر کسی ایک جماعت کی اجارہ داری ہے مسلمانوں کی اکثریت ہے اور یہ کافر کافر والا کام ناقابل قبول ہے۔ فواد چوہدری کی ٹویٹ۔
فرقوں اور فتووں کی سیاست تباہ کن ہے کسی کو ووٹ دینے سے کوئ کافر ہوتا ہے نہ ختم نبوت پر کسی ایک جماعت کی اجارہ داری ہے مسلمانوں کی اکثریت ہے اور یہ کافر کافر والا کام ناقابل قبول ہے https://t.co/JB0pyfEuQ9
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 16, 2022
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











