Top Rated Posts ....

I am receiving threatening calls demanding not to vote Pervez Elahi - MPA Umar Farooq

Posted By: Sohail, July 20, 2022 | 14:02:57


I am receiving threatening calls demanding not to vote Pervez Elahi - MPA Umar Farooq


رات سے مجھے مختلف نمبرز سے دھمکی آمیز فون آرہے ہیںکہ پرویز الٰہی کو ووٹ مت دینا، پہلے پیسوں کی آفر کی گئی، جب میں نے انکار کیا تو دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں کہ پرویز الٰہی کو ووٹ دیا تو تمہارے بچوں کی خیر نہیں۔ ایم پی اے عمر فاروق کا ویڈیو بیان۔


Youtube



Comments...