Top Rated Posts ....

Election Commission's decision is totally absurd and ridiculous - Asad Umar

Posted By: Muzaffar, July 21, 2022 | 06:54:38


Election Commission's decision is totally absurd and ridiculous - Asad Umar


آپ الیکشن کمیشن کا فیصلہ سن کر یقیناً حیران ہوں گے۔ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے مقامی الیکشن صرف اس لئے ملتوی کردیئے کیونکہ بارش ہوگی؟ کیا اتنا مضحکہ خیز کوئی فیصلہ ہوسکتا ہے۔ یہ ایک اور مثال ہے کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر جانبدار ہوچکا ہے۔ اسد عمر۔


Youtube



Comments...