Maryam Nawaz's tweets on Chaudhry Shujaat Hussain's decision


یہ جنگ ہے عوام کے حقیقی مینڈیٹ کی
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 22, 2022
جمہوریت اور آئینی تقاضوں کی
فسادیوں ، فاشستوں اور آمرانہ سوچ رکھنے والوں کے درمیان
جمہوری جدوجہد کے فیصلہ کن موڑ پر چودھری شجاعت جیسے زیرک سیاستدان کا سیاسی فیصلہ ان کی جمہوی مثبت سوچ کی دلیل ہے pic.twitter.com/aGAnHvJ2Gy
فتنہ خان نے اپنے اقتدار کے لیے نا صرف چودھری خاندان میں پھوٹ ڈلوائی بلکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی رو سے چودھری پرویز الہی کی سپیکرشپ اور سیٹ بھی چھین لی۔ یہ شخص جہاں جاتا ہے نحوست پھیلاتا ہے۔چودھری شجاعت صاحب نے دباؤ کے باوجود اصولی فیصلہ کیا اور اپنی عزت اور توقیر میں اضافہ کیا۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 22, 2022
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











