Hina Pervez Butt's response on her viral video of adjusting her dupatta
پی ٹی آئی والوں کی طرف سے حنا پرویز بٹ کی ایک ویڈیو کافی عرصے سے وائرل کی جارہی ہے جس میں حنا پرویز بٹ اپنا دوپٹا ایڈجسٹ کررہی ہیں۔ حنا پرویز بٹ نے اس ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کیا "گندے ذہن کے مالک افراد نے سوشل میڈیا پر میرے خلاف اس شو کے حوالے سے بہت غلیظ گفتگو کی۔۔۔گٹر ذہن کے مالک افراد کو بتادوں کہ پروڈیوسر ہینڈ فری کے زریعے مجھے ہدایت دے رہا تھا کہ “میڈم مائیک پر ڈوپٹہ آرہا ہے، ڈوپٹہ تھوڑا پیچھے کر دیں” میں نے وہی کیا۔خدارا لوگوں عزتیں اچھالنا بند کریں"۔
گندے ذہن کے مالک افراد نے سوشل میڈیا پر میرے خلاف اس شو کے حوالے سے بہت غلیظ گفتگو کی۔۔۔گٹر ذہن کے مالک افراد کو بتادوں کہ پروڈیوسر ہینڈ فری کے زریعے مجھے ہدایت دے رہا تھا کہ “میڈم مائیک پر ڈوپٹہ آرہا ہے، ڈوپٹہ تھوڑا پیچھے کر دیں” میں نے وہی کیا۔خدارا لوگوں عزتیں اچھالنا بند کریں pic.twitter.com/R08NOihG0Y
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) July 27, 2022
Viral Video of Hina Pervez Butt
Just watch and clear your misconception what's reality noly Allah knows pic.twitter.com/1OfIc3D1Ea
— Malik Naveed Awan (@abdulnaveed75) July 27, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









