Top Rated Posts ....

PMLN is losing its support among masses day by day, no one will take PMLN's ticket - Najam Sethi

Posted By: Muzaffar, July 27, 2022 | 08:13:17


PMLN is losing its support among masses day by day, no one will take PMLN's ticket - Najam Sethi


ن لیگ کو سمجھ نہیں آرہی کہ ضمنی انتخابات سے پی ٹی آئی کی لینڈ سلائیڈ وکٹری کا تاثر بن گیا ہے، اب ن لیگ کا ٹکٹ کس نے لینا ہے، لیگ کا سپورٹ بیس دن بہ دن گررہا ہے، میری اہلیہ ایم پی اے ہیں، وہ بتاتی ہیں کہ کیا ہورہا ہے۔ نجم سیٹھی۔


Youtube



Comments...