Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Iqrar ul Hassan's tweets on challan of CM Maryam Nawaz's son Iqrar ul Hassan's tweets on challan of CM Maryam Nawaz's son Judge scolds Rao Abdul Raheem (head of blasphemy business gang) during live case hearing Judge scolds Rao Abdul Raheem (head of blasphemy business gang) during live case hearing Shocking footage shows how quickly the Texas flood waters rose over 20 feet in no time Shocking footage shows how quickly the Texas flood waters rose over 20 feet in no time Iran orders millions of Afghan migrants to leave by July 6 or face arrest Iran orders millions of Afghan migrants to leave by July 6 or face arrest Islamabad court orders to block 27 prominent YouTube channels including Imran Riaz, Matiullah Jan over 'anti-state content' Islamabad court orders to block 27 prominent YouTube channels including Imran Riaz, Matiullah Jan over 'anti-state content' Viral Video: Police rescued tourists trapped in waterfall in Nagarparkar Viral Video: Police rescued tourists trapped in waterfall in Nagarparkar

Imran Khan praising Yousaf Raza Gillani & Ahsan Iqbal at the opening ceremony of Namal College


حامد میر نے طلعت حسین کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2009 میں جب عمران خان نے نمل کالج کا افتتاح کرنا تھا تو اس وقت یوسف رضا گیلانی وزیراعظم اور احسن اقبال وزیرتعلیم تھے۔ عمران خان نے مجھے کہا کہ کسی طرح وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو کہیں کہ وہ افتتاحی تقریب میں آجائیں۔ حامد میر نے کہا آپ تو ان کے خلاف اتنی تقریریں کرتے ہیں، خیر حامد میر کے بقول انہوں نے یوسف رضا گیلانی کو درخواست کی اور وہ مان گئے۔ اس پر عمران خان نے حامد میر سے کہا کہ وزیرتعلیم احسن اقبال تمہارا دوست ہے اس کو بھی کہہ دو۔ حامد میر کے بقول جب انہوں نے احسن اقبال سے درخواست کی تو انہوں نے تھوڑی دیر سوچا اور پھر حامی بھرلی۔ حامد میر نے مزید بتایا کہ نمل کالج کی افتتاحی تقریب کو انہوں نے ہوسٹ کیا، اس میں یوسف رضا گیلانی اور احسن اقبال نے تقریریں کیں، عمران خان نے تقریر میں دونوں کا شکریہ ادا کیا۔ حامد میر نے کہا کہ اب جب میں عمران خان کو احسن اقبال کو بڑی رعونت کے ساتھ سقراط کہتے ہیں تو مجھے وہ واقعہ یاد آجاتا ہے جب خان صاحب نے بڑی فرمائش کرکے احسن اقبال کو بلایا تھا۔






حامد میر نے جو واقعہ سنایا اس کی ویڈیو نیچے ملاحظہ کی جاسکتی ہے، یہ نمل کالج کی افتتاحی تقریب کی 2009 کی ویڈیو ہے اس میں عمران خان یوسف رضا گیلانی، احسن اقبال کو بڑے اچھے الفاظ میں یاد کررہے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ ساتھ حامد میر کا خصوصی شکریہ ادا کررہے ہیں۔



Comments...