Shehbaz Gill's clarification regarding his viral statement about Army


آج ARY نے ن لیگ کے سٹرٹیجک میڈیا سیل کی سنگین سازش پر مبنی خبر دی۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 8, 2022
میں نے اپنے بیپر میں کہا کہ آرمی کے رینک اینڈ فائیل میں PTI کے لئے بے پناہ محبت ہے۔ اور PTI کے دل میں آرمی کی بے پناہ محبت ہے۔ جسے ن لیگ خراب کرنا چاہتی ہے بیوروکریسی غیر قانونی احکامات نہ مانیں۔قانون پر چلیں
نہ تو ARY کی خبر میں فوج مخالف کوئی چیز تھی اور نہ ہی میرے بیپر میں۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 8, 2022
لیکن ن لیگ کا میڈیا سیل بضد ہے کہ بات آرمی کے خلاف ہورہی ہے۔
اللہ الحق ہے۔ ARY کی خبر درست ثابت ہوئی۔ خبر بھی یہی تھی کہ ان کا میڈیا سیل یہی گندا کھیل کھیلنے جا رہا ہے۔ انہوں نے ہر بات میں فوج کو لانا ہے
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










