Top Rated Posts ....

Fear of Arrest? ARY Journalist Arshad sharif flown to Dubai

Posted By: Muzaffar, August 10, 2022 | 09:43:04


Fear of Arrest? ARY Journalist Arshad sharif flown to Dubai


صحافی وسیم عباسی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ارشد شریف کی فیملی کے مطابق وہ صبح سویرے پشاور سے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ حال ہی میں شہباز گل کے اے آر وائی پر دیئے بیان پر اے آر وائی کے مالک سمیت ارشدشریف اور کاشف عباسی پر بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ گرفتاری کے خوف سے ارشد شریف وقت پر ملک سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔




Comments...