Top Rated Posts ....

Shahbaz Gill got angry when he was told that Fawad Chaudhry has disowned his statement - Hamid Mir

Posted By: Muzaffar, August 11, 2022 | 19:36:34


Shahbaz Gill got angry when he was told that Fawad Chaudhry has disowned his statement - Hamid Mir


شہباز گل کو جب بتایا گیا کہ فواد چوہدری نے ان کے بیان سے اعلانِ لاتعلقی کردیا ہے تو شہباز گل بھڑک اٹھے اورکہنے لگے کہ میں نے تو عمران خان کے کہنے پر بیان دیا ہے، وہ پرویز الٰہی پر بھی برہم تھے کہہ وہ کون ہوتے ہیں ان کی مذمت کرنے والے۔ حامد میر


Youtube



Comments...