Top Rated Posts ....

PTI hired American firm @ $25000 / month to rehabilitate its relations with USA

Posted By: Atif, August 12, 2022 | 10:33:40


PTI hired American firm @ $25000 / month to rehabilitate its relations with USA


ایک طرف امریکی سازش کا بیانیہ ،دوسری طرف پی ٹی آئی نے امریکہ سے تعلقات بہتر کرنے کیلئے امریکی فرم کی 25000 ڈالر ماہانہ پر خدمات حاصل کررکھی ہیں، تفصیلات منظر عام پر



تحریک انصاف اور امریکی فرم کے درمیان کیا گیا معاہدہ ملاحظہ کیجئے۔ معاہدے کے مطابق امریکی فرم کو تحریک انصاف کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کیلئے کام کرنا ہے۔







Comments...