Hamid Mir, Gharida, Asma Sherazi, Kamran Khan bashing govt on petrol price increase
مفتاح اسماعیل کی پوری کوشش ہے کہ عمران خان لوگوں کو سڑکوں پر نکالے یا نہ نکالے لوگ اس حکومت سے تنگ آ کر خود ہی سڑکوں پر آ جائیں عام پاکستانیوں کے صبر کا اتنا امتحان نہ لیا جائے کہ کل کو اس حکومت کے وزراء کے لئے سڑکوں پر نکلنا دشوار ہو جائے pic.twitter.com/RVBudrDMMy
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) August 15, 2022
یہ کیا بات ہوئی۔ عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو رہا ہے۔ پاکستان میں ڈالر سستا ہو رہا ہے۔ لیکن عوام کیلئے پٹرول کی قیمت بڑھا دی گئی ہے۔ یہ کیا سائنس ہے۔ یہ ناقابلِ قبول ہے۔ حکومت کا انتہائی غلط فیصلہ ہے۔ اسے واپس لینا چاہیے۔ عوام کو ریلیف دیجیے؛ تکلیف کیوں دے رہے ہیں۔ pic.twitter.com/5ajhcOtsor
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 15, 2022
حکومت ریلیف کیا دیتی اُلٹا پٹرول مزید مہنگا کر دیا ہے۔ خدا کے لئے عوام پر رحم کریں https://t.co/PzUieyERVd
— Asma Shirazi (@asmashirazi) August 15, 2022
عین اس وقت جب عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات میں چونکا دینے والی کمی ہو رہی ہے شہباز حکومت نے ابھی ابھی پیٹرول قیمتوں میں مزید 6.72 رپے فی لیٹر اضافہ کردیا اب پاکستانی 233.91 رپے فی لیٹر خریدیں pic.twitter.com/8pbVJ6sLiH
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) August 15, 2022
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










