Saleem Safi's reply to Imran Khan for calling him "Saleem Lifafi"
سلیم لفافی کہنے پر سلیم صافی کا عمران خان کو چار ٹویٹس میں جواب۔




نیازی صاحب! شکریہ کہ آج آپ نے مجھےسچا اوراپنےآپ کوایک بارپھر جھوٹا ثابت کردیا۔میں سالوں سےکہتارہاکہ مجھےالقابات سےمیری ٹرولنگ نیازی کرواتا اورالقابات سےپکارتا ہے۔ آپ انکارکرتے رہےکہ یہ میں نہیں میرےلوگ کرتےہیں۔آپ مجھےخودسلیم لفافی کہہ کرآپ نےثابت کردیا کہ میں سچا اورآپ جھوٹے۔ pic.twitter.com/fKkHgSilNk
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) August 16, 2022
نیازی صاحب!آپ نےٹی وی چینل پربیٹھ کرمجھےلفافی کہتے ہوئےیہ جھوٹ بھی بولاکہ میں نےشہدا کےخلاف ٹویٹ کوری ٹویٹ کیا۔ حالانکہ میرےٹویٹرکےریکارڈ پردیکھ لیں کہ ایسا کوئی ری ٹویٹ نہیں۔ کاش اسلامی ٹچ کادرس دینےوالے تمہیں یہ بھی بتاتےکہ القابات سےپکارنااور بغیرتحقیق کےبات کرنا گناہ ہے۔ pic.twitter.com/ls1vNQn7XN
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) August 16, 2022
نیازی صاحب! آپ نے مجھےلفافی کالقب دیا۔ تمہارا اقتدارآتےہی پہلےہفتے میں نےجیو ٹی وی پرپیشکش کی کہ احتساب کا آغازمجھ سےکرلو۔ فوج، ایجنسیاں،پولیس سب تمہارے پاس تھی۔ میں تمہارے حامی صحافیوں کی طرف سےاس عرصےمیں ملک سےبھاگا بھی نہیں۔ تم نےسب کچھ کیا لیکن ایک پیسہ ثابت نہ کرسکے۔ pic.twitter.com/FVkBlAkFae
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) August 16, 2022
نیازی صاحب: جن تین افرادپرآپ کااعتماد ہوانکی کمیٹی بنا لو۔اگرمیں لفافی ثابت ہواتومیں صحافت چھوڑدوں گا اوراگرآپ ثابت ہوئےتوآپکوسیاست چھوڑنی پڑی گی۔بےشک فریحہ ادریس کواس کمیٹی کاسربراہ بنادو۔یادرکھوکہ میں اس معاملےکویوں نہیں چھوڑوں گا۔ اب یہ ثابت کروں گاکہ لفافی آپ ہیں یا میں؟ pic.twitter.com/d2tYewCrsA
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) August 16, 2022
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










