Imran Khan! get ready to face the law for threatening Police officers & female judge - Rana Sanaullah

وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا بیان
— Rana SanaUllah Khan (@PresPMLNPunjab) August 20, 2022
خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔
عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا، اب قانون کے سامنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
عمران خان کو کارسرکار میں مداخلت، دھمکیوں پر قانون کو جواب دینا ہوگا
— Rana SanaUllah Khan (@PresPMLNPunjab) August 20, 2022
بشری بی بی، فرح گوگی کی کرپشن کی بات کرو تو عمران خان کو اسلامی ٹچ یاد آ جاتا ہے۔
قانون پر عمل نہ کیا تو پاکستان جنگل بن جائے گا۔
فوج میں بغاوت پر اکسانے والوں کو قانون سے بھاگنے نہیں دیں گے۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ شہداء کی توہین کریں، بغاوت پر اکسائیں اور پھر اسلام آباد میں کھڑے ہو کر ریاستی رٹ کو چیلنج بھی کریں
— Rana SanaUllah Khan (@PresPMLNPunjab) August 20, 2022
یہ رویہ ملک میں انتہاء پسندوں اور دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتا ہے، کارروائی لازم ہے!
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










