Top Rated Posts ....

Fareeha Idrees furious with Saleem Safi for calling her "Imran Khan's fan"

Posted By: Muzaffar, August 21, 2022 | 06:57:49


Fareeha Idrees furious with Saleem Safi for calling her "Imran Khan's fan"


سلیم صافی نے فریحہ ادریس کو عمران خان کا فین قرار دیا تو فریحہ ادریس برہم ہوگئیں۔

سلیم صافی نے اپنے کالم میں لکھا

عمران خان خود کئی بار ٹی وی پر آکر ایکٹنگ کرتے ہوئے انجان بن جاتے تھے کہ ہمارے تو لاکھوں کارکن ہیں ۔ یہ گالم گلوچ وہ اپنے تئیں کررہےہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے فریحہ ادریس ،جو عمران خان کی بڑی مداح ہیں ،کے شو میں مجھے اپنی زبان سے سلیم لفافی قرار دے دیا۔ باوجود اسکے کہ عمران خان یہ جانتے ہیں کہ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں سب سے زیادہ میں جانتا ہوں ۔


اس پر فریحہ ادریس نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ ملاحظہ کیجئے فریحہ ادریس کی ٹویٹس۔








Comments...