Very unfortunate incident: Father and daughter both fell into flood water in Neelam Valley
نیلم وادی میں انتہائی افسوسناک واقعہ: باپ اور بیٹی لکڑی کے اوپر سے گزر کر سیلاب کے پانی کو پار کررہے تھے کہ دونوں ایک ساتھ تیزی سے بہتے ہوئے پانی میں گر پڑے۔ باپ کو تو بچا لیا گیا مگر بیٹی پانی کے ساتھ آگے بہہ گئی۔ سماء کے صحافی امیر الدین مغل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بیٹی کی لاش آگے جا کر ایک پل کے قریب سے مل گئی۔ صحافی کے مطابق لڑکی کی عمر پندرہ سال ہے اور اس نے حال ہی میں میٹرک کا امتحان دیا تھا۔
Youtube
آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقہ کیل کے نالہ نریل کو عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی نالہ میں بہہ گئے مقامی لوگوں نے باپ کو زندہ بچا لیا جبکہ پندرہ سالہ بیٹی جس نے حال ہی میں میٹرک کا امتحان دیا تھا کی لاش شروگی پل کےقریب سے مل گئی، نالہ نریل ہر لگا پل سیلاب میں بہہ گیا ہے۔ pic.twitter.com/CPY7wxWyKU
— Amiruddin Mughal (@MughalAmiruddin) August 28, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










