Fuel Price charges have been removed from the bills consuming 300 units - PM Shehbaz Sharif
Youtube
300 یونٹ تک بجلی استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کردیے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کردیے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے معیشت کو تباہ کیا، یہ حکومت پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندہ حکومت ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ سابق حکومت نے ڈالر کمانے کے لیے چینی برآمد کرنے کی اجازت دی، سابق حکومت نے چینی برآمد کرنے کے ساتھ اس پر سبسڈی بھی دی، اس طرح سبسڈی سے پاکستان کے اربوں روپے سابق حکومت نے ہڑپ کیے۔
شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے مہنگا ترین تیل خرید کر مہنگی ترین بجلی بنائی ، ہم نے مہنگی ترین بجلی عام آدمی کو سستے داموں میں دی۔
Source
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











