CM Pervez Elahi's tweet in support of General Qamar Bajwa after Imran Khan's speech
عمران خان کی تقریر کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کی جنرل قمر جاوید باجوہ کے حق میں ٹویٹ۔
میں نے پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کو بہت قریب سے دیکھا. وہ ہمیشہ اسلام اور پاکستان کے دفاع اور تحفظ کیلئے پیش پیش رہتے ہیں. اسلام کی خدمت، جمہوریت اور ملکی دفاع کے حوالے سے ان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ پرویز الٰہی۔

میں نے پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کو بہت قریب سے دیکھا. وہ ہمیشہ اسلام اور پاکستان کے دفاع اور تحفظ کیلئے پیش پیش رہتے ہیں. اسلام کی خدمت، جمہوریت اور ملکی دفاع کے حوالے سے ان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں.#Islam #Pakistan
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) September 6, 2022
اس ملک کو انتشار و فساد، خانہ جنگی اور ہر قسم کے حالات سے پاک فوج اور علماء کرام نے بچا رکھا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہمیشہ تمام مسالک کے رہنماؤں، دینی مدارس اور تمام مذہبی طبقات کی بھرپور خدمت کی ہے
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) September 6, 2022
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











