Rauf Klasra's tweets replying Asad Umar's challenge about Tosha Khana case

میرے پاس ریکارڈ موجود ہیں کس نے کیا لوٹ مار کی ہے۔ اپنا ایڈریس بھجوا دیں آپ کو بھجوا دیتا ہوں۔ دیکھتے ہیں کیا بم چلاتے ہیں۔ آپ کو حکومت میں توفیق نہ ہوئی پبلک کرتے کہ کس نے کیا لوٹا۔ الٹا آپ نے توشہ خانہ کو قومی راز ڈیکلیر کر دیا اگر پتہ چل گیا تو خدانخواستہ ریاست بیٹھ جائے گی https://t.co/hKXR3bPOFa
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 17, 2022
3.5 سال حکومت میں رہے لیکن نواز شریف کتوشہ خانے کی تفصیلات اس لیے باہر نہیں لاسکے کیونکہ آپ خان صاحب کے توشہ خانوں کی گفٹس کی خرید و فروخت چھپانا چاہتے تھے۔ورنہ کس نے روکا تھا؟ایک سال IHCعدالت آپ نے مقدمہ لڑا خان صاحب توشہ خانہ لٹ مار کی تفصیلات نہیں دیں گے
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 17, 2022
اب جناب کی بھڑکیں سنیں https://t.co/hKXR3bPOFa
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











