Shaheen Sehbai's tweets against Army Chief General Qamar Javed Bajwa

جب سے باجوہ نے کرپشن کواچھا کہا اورچوروں کو پکڑنے سےانکارکیا میری نظرمیں گرگیا - اب نون کے بعد ڈارکو سر پے بٹھا لیا اورکچھ دن میں نواز کو بھی- مگرباجوہ اب گزرا ہوا وقت ہیں چلا ہوا کارتوس, کچھ دن میں وہ ملک چھوڑیں گے کیونکہ نواز، عمران اورجج سب نفرت کرتے ہیں - اگلے چیف کی بات کریں
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) September 28, 2022
جناب ہرنیا چیف اپنا مفاد پہلے دیکھتا ہے اور گزرے ہوے جرنیلوں کی فکر نہیں کرتا - ایک جرنل نے مجھ سے کہا اگلا چیف اگر نواز کی پسند کا ہوا تو پہلی فون کال عمران کو کرے گا اور اگرعمران کی پسند ہوا تو پہلی نوازکوکال جاےگی - یہ باجوہ کی جنگ ہے اور اسکے جاتے ہی نیا شطرنج کا بورڈ لگے گا https://t.co/SxfLgavdMO
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) September 28, 2022
فوج کا فیصلہ : اگرجلدی فوج کی قیادت نے کھل کرکرپشن اورچورڈاکو لیڈروں کے خلاف کھل کربیان نہیں دیا توآپ جلدی نعرے سنیں گے :"جو چوروں کا یار ہے خود بھی غدار ہے" یا "چوراورچوکیدارمل کرملک کھا گئے" - ابھی تک تو باجوہ نے سب چوروں کی حفاظت کی ہے - مگر کب تک - پورا ملک انکے خلاف کھڑا ہے
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) September 28, 2022
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











