Maryam Nawaz tweets on Imran Khan's leaked audio call

اگر آج ہر طرح کا سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی اس غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 28, 2022
تکلیف دہ بات یہ نہیں کہ ایک غیر ملکی تربیت یافتہ، فارن فنڈڈ فتنے نے پاکستان کی تقدیر سے کھیلا،اس نے تو یہی کرنا تھا کیونکہ ملک میں انتشار پھیلانے کے عوض اس نے لاکھوں ڈالر پکڑے ہوئے تھے،تشویشناک پہلو یہ کہ عمران غدار وہ سب کرتا رہا اور سب چپ کر کے دیکھتے رہے۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 28, 2022
22 کڑوڑ کا ملک 4 سال ایک نااہل، نا ہنجار اور غدار کے ہاتھوں میں گروی رہا۔اس نے داخلی اور خارجی سطح پر ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور ثاقب نثار جیسوں نے اسے صادق و آمین قرار دیا؟ کونسا جرم ہے جو اس پر ثابت نہیں ہوا؟ وہ خود کہ رہا ہے کہ میں نے عوام کے ساتھ کھیلنا ہے۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 28, 2022
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











