Meet Javeria Raheel, An influencer dedicated to spreading awareness about vitiligo
پھلبہری کے ساتھ پراعتماد اور بھرپور زندگی گزارنے والی جویریہ راحیل کے ساتھ ماریہ میمن کی خصوصی گفتگو۔ جوریہ کو پھلبہری کیسے ہوئی؟ کیا مچھلی کے بعد دودھ پینے سے اس کا کوئی تعلق ہے؟ جویریہ کو کتنا عرصہ لگا یہ قبول کرنے میں کہ اب انہیں اس کے ساتھ زندگی گزارنی ہے وہ معاشرے کو کیسے ڈیل کرتی ہیں۔ کیا پھلبہری کا کوئی علاج ہے؟کیا پھلبہری کی وجہ سے لوگ ان کے ساتھ الگ برتاؤ کرتے ہیں؟ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ میری اس سکن کنڈیشن کی وجہ سے میری شادی نہیں ہوگی وغیرہ وغیرہ، کیونکہ عورت اسکے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔۔۔ سنیے مکمل گفتگو
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











