Imran Riaz Khan's subtweets against General Bajwa on Azam Swati's arrest

اگر جناب کے نام کی ٹوئٹ کرنے پر اعظم سواتی صاحب کے ساتھ یہ سب ہو سکتا ہے تو سوچو نواز شریف کو تو گلی گلی ننگا پھرایا جانا چاہیے۔ مگر اسکے گھر تو سب حاضریاں دے رہے ہیں۔ غم و غصہ بھی کافی سیانا ہوتا ہے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) October 13, 2022
شریف خاندان کی بریت سے توجہ ہٹانے کے لیے بزرگ سینیٹر کے کپڑے اتار دیئے۔ صرف ایک ٹوئٹ پر اتنا غم و غصہ
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) October 13, 2022
کبھی آپ نے شریفوں کی گرفتاری یا پیشیوں کے وقت انکے کپڑوں پر ایک شکن بھی دیکھی۔ کبھی انکے جسم پر تشدد کا نشان دیکھا؟ شائد اب آپکو سمجھ آجائے کہ لاڈلہ کسے کہتے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) October 13, 2022
سینیٹرز میں غم و غصہ نامی کوئی چیز ہوتی ہے؟ یا اس ملک میں عزت اور غم و غصہ نامی چیزیں صرف ایک ہی بندے کے لیے ہیں؟
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) October 13, 2022
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











