Kamran Khan's tweets on DG ISPR & DG ISI's press conference
افواج پاکستان کی اہم ترین پریس کانفرنس میں ارشد شریف کیس کے حوالے ARY News چینل اس کے مالک سلمان اقبال اور کئی اہلکاروں کے کردار پر سوالات اٹھائیے @OfficialDGISPR نے حکومت سے دو ٹوک درخواست کی کہ سلمان اقبال کو پاکستان واپس لا کر ارشد شریف کیس میں شامل تفتیش کیا جائے pic.twitter.com/v0xK7d8Xxs
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) October 27, 2022
ابھی افواج پاکستان کے ترجمان اعلیٰ اور ہمارے قومی تحفظ کے اہم ترین ادارے آئی ایس ائی کے سربراہ نےغیرمعمولی بیلاگ انداز میں معلومات سے قوم کو اعتماد لیا من حیث القوم ہمیں ان پر مکمل اعتماد کرنا چاہئے مجھے یقین ہے افواج پاکستان قوم کی موجودہ سیاسی امنگوں سے واقف ہیں اللہ خیر کرے pic.twitter.com/qDxypH8XGv
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) October 27, 2022
میں @_DGISPR اور آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی اس بات سے 100 فیصد متفق ہوں ارشد شریف شہادت سے متعلق ہمیں مفروضوں تصوراتی گیم پلانز وغیرہ سے اجتناب برتنا چاہئے حساس معاملہ ہے نہ جانے ہمارے کس دشمن کا اس میں ہاتھ ہو دیکھتے ہیں کینیا پولیس کی حتمی رپورٹ کیا کہتی ہے pic.twitter.com/2KgAD9ziPX
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) October 27, 2022
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran












