There is a plan to kill Imran Khan a 'natural' death - Babar Awan
ایک پلان یہ ہے کہ عمران خان کو قدرتی موت مار دیا جائے، ایسی زہریلی جڑی بوٹیاں ہیں جو بڑے جانوروں کو مارنے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں، وہ کھانے میں تھوڑا سا ملا دیں پتا ہی نہیں چلتا۔۔ بابر اعوان۔
Youtube