Imran Khan announces to disclose the name of another officer who is involved in his assassination attempt
میں ایک اور افسر کا نام جلد منظرِعام پر لاؤں گا جو دن 12 بجے سے شام 5 بجے تک کنٹرول روم میں میجر جنرل فیصل نصیر کے ہمراہ میرے قتل کے منصوبے پر عمل درآمد کی نگرانی کرتا رہا۔ عمران خان کا اعلان

مجھے اپنے خلاف قتل کے منصوبے کا تقریباً 2 ماہ پہلے علم ہوچکا تھا اور میں نے 24 ستمبر کو رحیم یار خان اور 7 اکتوبر کو میانوالی کے عوامی اجتماعات میں اس کا پردہ بھی چاک کیا۔ وزیرآباد میں کی جانے والی قتل کی کوشش سکرپٹ کے عین مطابق تھی۔ pic.twitter.com/DKy1J5KvIE
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 9, 2022
میں اس دوسرے افسر کا نام بھی منظرِعام پر لاؤں گا جو دن 12 بجے سے شام 5بجے تک کنٹرول روم میں میجر جنرل فیصل نصیر کے ہمراہ قتل کے منصوبے پر عملدرآمد کی نگرانی کرتا رہا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 9, 2022
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











