Breaking: After Lt. General Azhar Abbas, General Faiz Hameed too considering early retirement

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ پر غور
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے نئے آرمی چیف بننے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس 27 اپریل 2023 کو ریٹائرڈ ہو رہے تھے۔
کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ریٹائرڈ ہونے کا سوچ رہے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ 30 اپریل 2023 کو ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پی ایم اے لانگ کورس سے ہے۔
دوسری جانب، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کے لیے سمری چھ لیفٹیننٹ جنرل پر مشتمل تھی۔ باقی چار لیفٹیننٹ جنرل بھی پی ایم اے لانگ کورس سے ہیں۔
Source
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Trump sees chance for Iran deal - Netanyahu's response on Trump's decision
Sirens, panic across Bahrain, Saudi Arabia and Kuwait as Iranian strikes continue











