Maulana Tariq Jameel's tweet about Maulana Fazlur Rehman's recent controversial statement
مولانا فضل الرحمان کے پی ٹی آئی سپورٹرز کے متعلق نازیبا زبان کے استعمال پر مولانا طارق جمیل کی مذمت۔ ملاحظہ کیجئے مولانا طارق جمیل کا ٹویٹ ۔۔
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز ایسے ہیں کہ کہتے ہیں کہ اگر عمران خان ان کی ماں کے ساتھ زناء کرلے تب بھی وہ اسی کو ووٹ دیں گے اور پی ٹی آئی کی نوجوان لڑکیاں کہتی ہیں کہ کاش عمران خان ہمارے بیڈ روم میں آجائے۔

ایک عالم دین کے لیے(جو علماء اور لوگوں کا مقتدی بھی ہو ) اسلامی اور شرعی تعلیمات کے منافی الفاظ کا استعمال بہت ہی نا مناسب ہے، خاص طور پر عوامی اجتماعات میں اسکی رعایت رکھنی چاہیے۔
— Tariq Jamil (@TariqJamilOFCL) December 1, 2022
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Trump sees chance for Iran deal - Netanyahu's response on Trump's decision
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video











