Imran Riaz Khan returned from airport after his visa got cancelled
عمران ریاض خان کو پاکستان سے باہر جانے کی کوشش پر ویزا کینسل کرکے ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔ مونس الٰہی کے انکشاف پر عمران ریاض کا ویزا کینسل ہونے کا اعتراف۔ جنہوںنے میرا ویزا کینسل کروایا، ان کا نام لینے کی بھی ہمت پیدا کرو۔ عمران ریاض کا مونس کو جواب




Heard someone’s visa got cancelled due to strong links with criminal elements. He had to go back from airport.
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) December 7, 2022
نام لو نا مونس الہی صاحب میرا ویزا کینسل ہوا ہے اور ہاں جن کی وجہ سے ہوا ہے ان کا نام لینے کی بھی جرات پیدا کرو۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 7, 2022
Happy to stay in Pakistan https://t.co/RakkXWkTCU
مونس الہی نے صلح کے لیے جس جس کی سفارش کروائی وہ یاد رکھیں آج اپنے اصل مالکوں کے کہنے پر پنگا اس نے خود لیا ہے۔ جنہوں نے ویزہ کینسل کروایا انہوں نے اسے اطلاع دی اور کھیل شروع کرنے کا کہا۔ چلو پھر کھیلتے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 7, 2022
چند دن پہلے بھی میرا ایک ویزہ رکوایا گیا ہے۔ آج پھر ایک لگا ہوا ویزہ کینسل ہوا ہے۔ اسی طرح ارشد بھائی کا دبئی کا ویزہ نا صرف کینسل کروایا گیا بلکہ انہیں دوبارہ ویزہ دینے سے بھی روکا گیا۔ وہی کھیل وہی کھلاڑی اور وہی مونس جیسے مہرے
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 7, 2022
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video
Trump sees chance for Iran deal - Netanyahu's response on Trump's decision











