Imran Khan's tweets on terrorism incidents in Bannu and Chaman

معیشت کا جنازہ نکالنے کے علاوہ یہ امپورٹڈ سرکار چمن سے سوات، لکّی مروت اور بنوں تک پیش آنے والےواقعات کی شکل میں پاکستان میں دہشتگردی کی شرح میں50%اضافے سےنمٹنےمیں ناکام رہی ہے۔ یہ ”دوستانہ“ افغان حکومت کی فوجوں کیجانب سےبین الاقوامی پاک-افغان سرحد پر کئےجانےوالےحملوں کےتدارک
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 19, 2022
میں بھی ناکام ہوئے ہیں۔ستم ظریفی تو یہ ہے کہ ایسےمیں جب ہمارے جوان، پولیس اہلکار اور مقامی لوگ روزمرّہ کی بنیاد پر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں، دہشتگردی کے خطرات اور مغربی سرحد سے کئے جانے والے حملوں میں اضافہ مجرموں کی اس سرکار کے اقوال و افکار (بیانیے) میں جگہ تک
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 19, 2022
نہیں پا رہا۔ انکی ساری توانائیاں NRO-2 اور اس کے تحفظ پر مرکوز ہیں۔ چنانچہ معیشت کی زبوں حالی کے باوجود یہ انتخابات، جو کہ سیاسی استحکام کے ذریعے معیشت مستحکم کرنے کا واحد کلیہ ہیں، کے انعقاد سے گھبرا رہے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 19, 2022
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video
Trump sees chance for Iran deal - Netanyahu's response on Trump's decision











