Saleem Safi's tweets on Imran Khan's press conference

جب آپ کوپتہ تھاتونام لینےکی بروقت جرات کیوں نہیں کی تاکہ منصوبہ سازوں کے خلاف کاروائی ہوتی؟۔ارشدشریف شہید کےبارےمیں بھی آپ نے دعویٰ کیاتھا کہ مجھےپتہ تھا۔آپ ڈرتے نہیں اور ہمت ہےتو آکرارشد شریف کی جی آئی ٹی اور وزیر آباد جی آئی ٹی میں منصوبہ سازوں کے نام شواہد کے ساتھ بتادیں۔ https://t.co/TgHJRatzNi
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) January 5, 2023
ڈی پی اوگجرات،آئی جی پرویز الہی کےماتحت ہیں جبکہ پرویز الہی عمران خان کےماتحت ہیں۔آبائی حلقے کا ڈی پی او یقینا پرویز الہی کا قابل اعتماد بندہ ہوگا۔ اس ڈی پی اوکی بنانےوالی ویڈیوکوشئیرکرنےوالے صحافی مجرم اورپرویز الہی ہیرو۔ یہ کونسا انصاف ہے؟
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) January 5, 2023
یہ ٖڈی پی او اس پرویز الہی کا سلیکٹ کردہ ہے جسے عمران خان نے ہی پنجاب کی حکمرانی کے لئے سیلکٹ کیا ہے۔ آبائی ضلع ہونے کے ناطے پرویز الہی نے اپنے خاص الخاص افیسر کو ڈی پی او رکھا ہوگا۔ اگر پنجاب اور پختونخوا کی حکومتیں بے بس ہیں تو پھر آپ ہمت کرکے انہیں توڑ کیوں نہیں دیتے ؟ https://t.co/I4QAaqXJsS
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) January 5, 2023
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
India: Rat disrupts Australian team dinner at Women’s World Cup
Najam Sethi's views on Khawaja Asif's statement about Pak-Afghan conflict
TLP Ban Sparks Big Reaction? Inside Government Source Reveals Truth - Details by Azaz Syed









