PTI Ke Loog Meri Jitni Marzi Trolling Kar Lein, Mein Social Media Dekhta Hi Nahi - Malick
اب تو آپ کو پتا چل گیا گریبان کس کا پکڑنا ہے۔ علی نواز اعوان کا محمد مالک پر ان کے عمران خان سے ماضی میں پوچھے گئے سوال کے حوالے سے طنز۔ میں پی ٹی آئی کے لوگوں کو بتادوں کہ میری جتنی مرضی ٹرولنگ کرلیں میں سوشل میڈیا دیکھتا ہی نہیں۔ مالک
یاد رہے عمران خان نے کچھ عرصہ قبل صحافیوں کے ساتھ معیشت کے موضوع پر ایک ملاقات رکھی تھی جس میں محمد مالک نے عمران خان سے سوال پوچھا تھا کہ بتائیں کہ معیشت کی تباہی پر ہم آپ کا گریبان پکڑیں یا رضا باقر کا؟ اس سوال پر سوشل میڈیا پر محمد مالک کے خلاف پی ٹی آئی ورکرز اور سپورٹرز کی طرف سے سخت کیمپین چلائی گئی جس پر محمد مالک نے اپنے الفاظ پر معذرت کرلی تھی۔
Youtube
محمد مالک کا عمران خان سے پوچھا گیا سوال
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video










